ٹیگس - امام جمعہ

iqna

IQNA

ٹیگس
امام جمعہ
امام جمعہ پشاور؛
اسلام اور مذہب کو ناکارہ بنانے کے دعووں کو امام خمینی قیام سے باطل ثابت کردیا
خبر کا کوڈ: 3514426    تاریخ اشاعت : 2023/06/06

امام جمعہ نجف اشرف:
حجت الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا کہ انسانوں کو انسانی اقدار سے دور اور مارڈن زندگی کے خواب دکھانے کی مغربی تمام تر کوششوں کے باوجود، آج دنیا خدا کی جانب پلٹ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514379    تاریخ اشاعت : 2023/05/27

امام جمعه دهلی‌نو:
ایکنا تھران: مفتی محمد مکرم احمد خطیب مسجد فتح پوری دهلی‌نو نے انقلاب اسلامی کے بعد ایران کی قرآنی سرگرمیوں کو بہترین قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514282    تاریخ اشاعت : 2023/05/11

آیت اللہ مصطفٰی علما:
کرمانشاہ کے امام جمعہ نے کہا: اعتکاف؛ خدا کی بندگی اور اس سے محبت کا بہترین نمونہ ہے۔ اعتکاف انسان کے اندر بندگی کا ایک خاص مقام پیدا کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514023    تاریخ اشاعت : 2023/03/29

ہندوستانی و پاکستانی طلبا سے؛
آیت اللہ سید احمد علم الہدی نے کہا: علماء کا لباس، امام زمانہ (عج) کی خدمت کرنے والوں کا لباس ہے۔لہذا اس درس و تدریس کا مقصد، علم دین حاصل کرنا اور امام زمانہ (ع) کی رضایت کسب کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513803    تاریخ اشاعت : 2023/02/21

امام جمعہ کوئٹہ ایکنا نیوز سے؛
فرانس کے میگزین چارلی ہیبڈو میں حضرت آیت‌الله خامنه‌ای کی توہین آمیز خاکے شایع کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513583    تاریخ اشاعت : 2023/01/13

ایران کے شہر مریوان کے اہلسنت امامِ جمعہ نے کہا: دشمنوں کی طرف سے سلفی اور تکفیری روش اور سوچ کو فروغ دینا اور اس کی حمایت کرنا آج اسلامی دنیا کے سب سے خطرناک مسائل میں سے ایک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511951    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

تہران(ایکنا) امام جمعہ نجف اشرف نے سعودی عرب میں شیعہ علما کی گرفتاری پر سخت اعتراض کیا اور امارات سے بھی یمن جنگ میں کودنے پر خبردار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511245    تاریخ اشاعت : 2022/02/05